14 فروری 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیرانٹیلیجنس حیدرمصلحی نےریگی دہشتگرد گروہ کےمزید بعض دہشتگردوں کی گرفتاری کے بارے میں کہا ہےکہ یہ گروہ جب بھی کوئی حرکت کرنےکی کوشش کرےگا، توان پرکنٹرول کےپیش نظر، انھیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

ابنا: ایران نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حیدرمصلحی نےاعلی قومی سلامتی کونسل کی میٹنگوں میں سرحدوں کوبند کرنےکےمسئلےکاجائزہ لئےجانےکےبارےمیں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر اس منصوبےپرعمل درآمد پرتاکید کرتےہیں اورسرحدوں کوبند کرنےکےلئےضروری بجٹ مدنظرہے اوراس سلسلےمیں کام ہورہاہے۔ایران کےانٹیلیجنس منسٹر نےکہاکہ سرحدوں کوبندکرنےکے سلسلےمیں متعلقہ ادارے اس کاجائزہ لےرہےہيں اور اچھے اقدامات کئےگئےہیں۔

.........

/110